جرمنی ۔ مشرق وسطی میں ملازمت کے مواقع پیدا کرتا ہے

©dpa-Bildfunk اردن میں کیمپ ازرق میں شام کے مہاجرین کے لئے گھروں کی تعمیر۔ فوٹو: جما ل

56000 سے زائید آسامیاں اردن، لبنان، عراق اور ترکی کے لوگوں کے لیے

خانہ جنگی سے بچنے کے لئے بہت سے شامیوں نے اپنے ملک کو چھوڑ دیا ہے۔  پانچ ملین سے زیادہ شامی اپنے پڑوسی مملک میں رہ رہے ہیں۔

اہداف کیا ہیں؟

تیزی سے آمدنی کے سلسلے کو فراہم کرنے اور مقامی میزبان کمیونٹی کی حمایت کرتے ہوئے، اقدامات

  • ان لوگوں کو مستحکم کرنا جو مالی پریشانیوں میں مبتلہ ہیں،
  • میزبان ممالک میں سماجی خدمات میں اضافہ، اور
  • علاقوں میں سماجی ہم آہنگی اور یکجہتی کو مضبوط بنانا۔

سے زیادہ ملازمتیں پیدا کی ہیں2016ء کے آختتام تک۔ 56000 "کام کے لئے نقد” پروجیکٹ کی مدد سے جرمنی نے  شام کے ارد گرد    اس پروجیکٹ کے بدولت تقریبا 280000 افراد کی زندگی اور انکے طرز زندگی میں بہتری پیدا کی گئ۔  اس طرح، اردن، لبنان، عراق اور ترکی میں شام کے مہاجرین  جو تحفظ کی تلاش میں اپنا ملک چھوڑ کر وہاں  رہ رہے ہیں،  نئے مواقع تلاش کرسکتے ہیں۔

اسی کے ساتھ ساتھ  منصوبوں کا مقصد مقامی لوگوں کو بھی بتایا گيا جو آمدنی کے ذرائع تلاش کررہے تھے۔ اس طرح کے پروگرام ہی مزدور مارکیٹ میں رسا کشی کو کم کر سکتے ہیں،  اور اس  کی وجہ سے کمیونٹی میں اکثر پناہ گزینوں کی اکثریت کی وجہ سے ممکنہ کشیدگی کو  بھی کم کیا جاسکتا ہے۔

بلڈر، استاذہ، کوڑے اثھانے والے

کام کے لئے نقد پروجیکٹ کے اقدامات جن میں فی الحال اس پہلو کو شامل کیا گیا ہے: گھر اور اسکول کی بحالی یا تعمیر، اجرت (اضافی اساتذہ اور کلاس کے اسسٹنٹ)، لیبر گراؤنڈ پراجیکٹ جیسے کوڑہ جمع  کرنا  یا روڈوں کی مرمت وغیرہ۔  طویل عرصے میں، عمارتوں کی بحالی اور سڑکوں کی بحالی کے ذریعے آزادانہ علاقوں کی تعمیر نو بھی منصوبوں کا حصہ ہوں گے۔

مزید جاننا چاہتے ہیں؟

وفاقی وزارت برائے معاون تعاون اور ترقی اس منصوبوں پرمزید معلومات دے سکتی ہے: کام کے لئے نقد

آخری بار اپڈیٹ کیا گیا: 2018-03-20 شائع کیا گیا: 2017-07-27