سوڈان: مستقبل کی ترقی کا بیج

©dpa خور ابیشی کے قریب ایک گاؤں میں ایک کسان

 سے زیادہ زرعی اسکول 46،000

ء  سے جرمنی جنوبی سوڈان میں ترقیاتی تعاون کے حصہ کے طور پر زرعی اسکولوں کی مدد کر رہا ہے۔ اس پروگرام میں2008 سن حصہ والے اپنی نئی صلاحیتوں کو دوسرے کسانوں تک منتقل کرتے ہیں اور اس طرح، وہ  شہری  جوجنگ میں مسلح گروپوں کی طرف سے بے گھرہوگئے تھے کو میز پر کھانا سجانےاور ایک زندگی  کی راہ تلاش کرنے کا ہنر سکھاتے ہیں۔ وہ 206 کسانوں کے فیلڈ اسکولوں میں سے ایک میں شرکت کر سکتے ہیں جو جرمنی فنانس کرتا ہے۔   ہے

"جلد ہی ہم خود کی دیکھ بھال کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے”

سیرینا ولیمز، حصہ لینے والا

فائدہ اٹھانے والے افراد کی مجموعی تعداد، بشمول تمام خاندان کے ارکان 46000 سے بھی زائد بنتے ہیں۔ یہ پروگرام لوگوں کو بیج اور ٹولز فراہم کرتا ہے اور لوگوں کوکام شروع کرنے کے لیے امداد کے طور پر تقریبا 10000 واؤچر تقسیم کیے گئے ۔ خشک بیگ، نمی ناپنے کا میٹر، مونگ پھلی پیسنے کی مشین، ہل اور بیج چھڑکنے کی تقسیم کی گئی ۔ سبزیوں کی کٹائی کے لئے نوگرین ہاؤس قائم کئے گئے ہیں، اور سبزیوں کے بہت سے بیج فراہم کئے گئے ہیں۔

آخری بار اپڈیٹ کیا گیا: 2018-03-20 شائع کیا گیا: 2017-07-27