نئے اپیپ تارکین وطن کی ضروریات کو پورا کرتا ہے

MigApp ©IOM

۔ یہ ایک نیا پلیٹ فارم ہے جوتارکین وطن کو خطرے، ویزہ، MIGApp امیگریشن کے انٹرنیشنل آرگنائزیشن پیش کرتی ہے صحت اور پالیسیاں کے بارے میں مستند معلومات فراہم کرتا ہے اور یہ ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے جس میں تارکین وطن اپنے تجربات کو دوسرے تارکین وطن سے تبادلہ کرسکتے ہیں۔۔۔۔ دراصل یہ ایک آسان ایک اسٹاپ دکان ہے۔

جو لوگ اپنے ملک سے بھاگتے ہیں یا کسی دوسرے مقام پر منتقل ہوتے ہیں تو انھیں قابل اعتماد سفر کی معلومات تلاش کرنے میں دشواری ہوتی ہے:

  • راستے میں ممکنہ خطرات کیا ہیں؟
  • کونسے ویزا قواعد لاگو ہوتے ہیں؟
  • تارکین وطن کے لئے صحت کی کیا ہدایات ہیں؟
  • میرے حقوق اور ذمہ داریاں کونسی ہیں؟
  • موجودہ حکومت کی پالیسیوں کس طرح تیار ہوتی ہیں ؟

2017ء میں شروع کیا گیا تھا اور یہ ہر ممکنہ حد تک ان سوالوں بہت سے جوابات MigApp فراہم کرے گا ۔۔۔ ۔سب ایک ہی ذریعہ سے۔ اس معلومات کے علاوہ یہ ایپپ  دوسرے خدمات فراہم کرے گی،  جو تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے لئے قیمتی ہوں گے۔

فی الحال، غیر قانونی اور غیر محفوظ منتقلی کی وجہ سے  اکثر  جو نتیجہ برآمدر ہوتا ہے وہ ترک وطن کے عمل کے ساتھ منسلک خطرات کو نہ جاننے کے باعث ہوتا ہے۔  نتیجے کے طور پر، تارکین وطن اکثر ویزا اور سفر کے قواعد و ضوابط، صحت کے خطرات  پر ایک بہت کمزور فیصلہ کوتے ہیں اور قانونی سروس فراہم کرنے والوں کے ساتھ محدود یا بالکل بھی کسی طرح کا کوئ رابطہ نہیں رکھتے ہیں۔

رقم کی منتقلی

MigApp کسی دوسرے ملک کا سفر یا وہاں قیام کرنے پر پیسہ بھیجنا اکثر ضروری ہوتا ہے۔ کا مقصد عام  پیسے کی منتقلی سے سستا رقم کی ترسیل بھی ہے۔

رضاکارانہ واپسی اور دوبارہ استحکام؟

یہ ایپپ کسی بھی اس شخص کی مدد کرے گا جو رضاکارانہ طور پراپنے آبائ ملک واپس جانا چاہے گا، آغاز کے مرحلے میں، ایم آئ جی ایپپ پانچ پائلٹ ممالک بیلجیم، آئر لینڈ، ترکی، یونان اور نیدرلینڈز میں آئی او ایم کی واپسی کے پروگرام اے وی آر آر پر رہنمائی فراہم کرے گا۔

صحت کی تشخیص

یہ ایپپ مندرجہ ذیل ممالک میں تارکین وطن کی صحت کے بابت اندراج  پر بھی توجہ مرکوز رکھے گی: فلپائن، اردن، نائجیریا اور یوکرائن۔.

محفوظ مواصلات

آخر میں، ایم آئ جی ایپپ اپنے صارفین کو ایک محفوظ جگہ فراہم کرے گی جہاں وہ اپنی کہانی کو ہر کسی کو اور  دنیا کو سنا سکے گا۔ وہ  اپنے خاندان اور اپنے دوستوں کواپنے موجودہ  مقام کے بارے میں مسٹقل معلومات دے سکے گا۔

امید ہے کہ، یہ غیر قانونی انسانی اسمگلروں اور دوسرے لوگوں کے لئے زندگی زیادہ مشکل بنائے گا جو تارکین وطن سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور سفرکے دوران   ان کا استحصال کرتے ہیں۔

Google Play اور  انوریڈ کے لیے Apple’s App Store مفت ڈان لوڈ کرنے کے لیے MigApp پر دستیاب ہے۔