کیا غیرہنرمند مہاجرین کےلئے جرمنی میں کام کرنا جلد ہی آسان ہوجائے گا؟

©dpa

نہیں۔ کابینہ نے ہنرمند لیبر امیگریشن بل (مسودہ قانون)، جو غیر یوروپی ممال کے ورکروں پر لاگو ہوتا ہے۔ بل کا مقصد کا واحد مقصد ہنرمند مہاجرین ہیں یعنی جن کے پاس یونیورسٹی کی ڈگری یا پیشہ ورانہ ٹریننگ کی تعلیم ہے۔

اس کےعلاوہ انہیں نئے قانون کے تحت بیان کردہ تقاضے کے حالات کو پورا کرنا ہوگا۔ کابینہ نے 19 دسمبر 2018 کو بل کو منظوری دی تھی۔ جرمنی کے بنڈیسٹیگ اور بنڈسراٹ ( اوپری اور نچلی ایوان) اب اس کا جائزہ لے گا۔ نئے قانون کا 2020 سے قبل نافذ ہونے کا امکان ہے۔ جیسے ہی اس کے اختیارات کو حتمی شکل دی جائے گی ہم اس کی معلومات www.rumoursaboutgermany.info پر شائع کریں گے۔

یوروپی یونین ممالک کے ارکان جرمنی میں یوروپی یونین فریڈم مومنٹ لاء کے تحت کام جاری رکھ سکتے ہیں۔

 

Updated: جنوری 28, 2019 Published: جنوری 21, 2019