کیا غیرہنرمند مہاجرین کے لئے جرمنی میں کام ملنا جلد ہی آسان ہوجائے گا؟

©dpa

نہیں۔ فی الحال جرمن حکومت ہنرمند مزدوروں کے لئے ایک امیگریشن قانون کا دستاویز تیار کر رہی ہے۔ تاہم اس کا اطلاق غیرہنرمند یا موسمی مزدوروں پر اطلاق نہیں ہوگا۔

قانون کا مقصد صرف ہنرمند بیرونی عملہ ہے، یعنی وہ لوگ جنہوں نےاعلی تعلیم یا پیشہ ورانہ ٹریننگ مکمل کی ہے۔ ان کے لئے بھی جرمنی کے مزدوری کے مارکیٹ میں داخل ہونا نئے قانون کے تابع ہوگا۔ تاہم اس کا مقصد ہنرمند مزدوروں کے لئے امیگریشن کے ضابطوں میں ترمیم کرنا ہے، یعنی ان لوگوں کےلئے جرمنی میں آنا آسان بنانا ہے۔ قانونی ابھی تک نافذ نہیں ہوا ہے۔