کیا غیریوروپی ممالک بلکان کے باشندے جو یوروپی یونین میں کام کرنا چاہتے ہیں ان کے لئےنئے اصول ہیں؟

نہیں۔ آپ نے جو معلومات سنی ہے حقیقت اس کے برعکس ہے، صرف ان ممالک کے لئے کوئی نئے اصول نہیں ہیں۔ ملازمت کے مقصد سےانہیں ویزا اور ورک پرمٹ کی ضرورت ہوگی، جس کےلئے انہیں ان کے اپنے ملک میں جرمنی کے سفارتخانہ میں درخواست دینی پڑتی ہے۔

جدید اسکلڈ لیبر امیگریشن ایکٹ کا نفاذ غالبا 2020 سے قبل ہوجائے گا۔ جرمنی میں کام کرنےکےلئے ضروری دستاویزات کیسے حاصل کرنے ہیں اس کی معلومات  ان ممالک میں جرمنی کے سفارت خانوں کی ویب سائٹس پر مل سکتی ہیں۔

البانیا، کوسوو اور سربیا کے صلاحیت مند مہاجرین جرمن انفارمیشن سنٹر برائے مہاجرین، ملازمت اور کریئرز (ڈی آئی ایم اے کے) سے مدد بھی مل سکتی ہے: https://www.startfinder.de

 

 

آخری بار اپڈیٹ کیا گیا: 2019-01-28 شائع کیا گیا: 2018-10-25