icon-share
Go to main content

حقائق جانچنے والا۔ افواہوں کے پیچھے کیا سچ ہے؟

کیا آپ نے کچھ نیا نیا سنا ہے – شاید دوستوں، خاندان یا  انسانی اسمگلروں سے؟ کیا آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کیا سچ ہے اور کیا غلط؟ اس فارم کو آپ نئی افواہوں اور موضوعات پر تجاویز بھیجنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں، جو ہم یورپ، کے سفر، پناہ گزین کے طریقہ کار اور جرمنی میں زندگی کے لحاظ سے اپنے لیے کارآمد بناسکتے ہیں۔

ہم اس کی جانچ پڑتال کریں گے جو آپ نے ہمیں بھیجا ہوگا۔ اگر ہم سمجھیں گے کہ یہ دوسرے پناہ گزینوں اور تارکین وطنوں سے متعلق ہے تو ہم حقائق کی تحقیق کریں گے اور ایک مضمون اس صفحے پر بھیجیں گے ، تاکہ لوگ www.rumoursaboutgermany.info سچائ جان سکیں۔

ہمیں امید ہے کہ آپ اس بات کو سمجھیں گے کہ ہم آپ کو براہ راست جواب نہیں دے سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس عمومی سوالات ہیں تو، براہ کرم اپنے قریبی جرمن سفارت خانے یا قونصل خانے سے براہ راست دریافت کرئیں آپ کا شکریہ!


اوپر کی طرف واپس