کیا یہ بات درست ہےکہ وہ لوگ جن کی شناخت یونان میں پناہ گزیں کے طور پر کی جاتی ہے انہیں جرمنی میں کام کرنے کی اجازت ہے؟

نہیں۔ اصول یہ ہے کہ غیر یوروپی ممالک کے شہریوں کو یوں ہی وفاقی جمہوریہ جرمنی میں داخل ہونے اور وہاں کام کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ انہیں ملک میں داخل ہونے سے پہلے ورک ویزا کے لئےدرخواست دینا ضروری ہے۔ یہی اصول ایسے پناہ گزیں پر لاگو ہوتا ہے جن کے پاس دیگر ممالک، مثال کے طور پر یونان کے ذریعہ جاری کردہ سفری دستاویز ہے۔

ورک ویزا کے بارے میں مزید معلومات یہاں دستیاب ہے:

https://www.auswaertiges-amt.de/en/aamt/zugastimaa/buergerservice/faq/-/606852

آخری بار اپڈیٹ کیا گیا: 2019-02-11 شائع کیا گیا: 2019-01-21