قانونی طور پر جرمنی آنے کے لئے 5 اقدامات

dpa © سی مینز میں کام کرنے والا ایک ٹیکنیشین

کیا آپ جرمنی میں کام یا پڑھائ  کرنا چاہتے ہیں؟ انسانی اسمگلروں کے چکر میں مت آئیے – اگر آپ کے پاس  صحیح قابلیت ہے تو جرمنی آنے کے لئے محفوظ اور قانونی طریقے موجود ہیں۔ انتہائی قابل افراد کے لئے جرمنی کا خوش آمدید امیگریشن نظام سب سے بہترہے۔

پر وفاقی حکومت کو پیشہ ورانہ کارکنوں، ٹیکنیشن، محققین اور ڈاکٹروں کے لئے ملازمت Make it in Germany انٹرنیٹ پلیٹ فارم
کےمعلومات فراہم کیا جاتا ہے۔ 200ممالک سے تقریبا دو ملین لوگ دنیا بھر میں اس پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہیں۔ پانچ مرحلے میں، یہ پورٹل جرمنی میں نوکری حاصل کرنےکے درخواست دہندگان کی مدد کرتا ہے: ملازمت کی تلاش اور ویزا حاصل کرنے کےقوائد و ضوابط اور جرمنی میں آبادکاری اور بحالی کے متعلق معلومات ۔

مزید یہاں تلاش کریں: