کیا آپ کی قومیت = آپ کے پناہ کا حق ہے؟

© dpa جرمنی کے  صوبے باواریاکے  پناہ گزینوں کے ایک استقبالیہ مرکز میں

نہیں۔ صرف ا یسے لوگ  ہی جو ظلم یا سنگین نقصان کو جھیل رہےہیں وہی تحفظ کے مستحق ہیں۔ ہر ایک کیس کی تفصیلی طریقہ کار سے بہت زیادہ جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔ جو لوگو جنیوا کے پناہ گزین کنونشن یا جرمن پناہ گزین قانون کی شق کو پورا نہیں کرتے، انہیں  ہر حال میں جرمنی چھوڑنا ہوگا اور داخل ہونے والےپہلے ملک یا اپنے آبائ ملک وا پس جانا ہوگا۔

جرمنی میں سیاسی پناہ اور پناہ گزین کی پالیسی

ان لوگوں کو تحفظ  دی جائے جو واقعی تحفظ کی ضرورت رکھتے ہیں جنکا جرمن قانون میں گہری نظر ہے۔ جرمن سیاسی پناہ اور پناہ گزین کی پالیسی پریشانی اور شدید زخمی افراد کے لئے انفرادی تحفظ فراہم کرنا ہے اور انھیں رہنے کا حق دینا ہے۔ تاہم، جو لوگ ملک میں رہنے کے لۓ قانونی حق نہیں رکھتے ہیں انہیں ہر حال میں واپس جانا ہوگا  یا پھر ان کو ان کے  اپنےخرچے پرجبری واپس بھیجا جائے گا۔

آخری بار اپڈیٹ کیا گیا: 2018-04-06 شائع کیا گیا: 2017-07-27