اگر آپ کی پناہ کی درخواست مسترد کردی گئی ہے تو کیا آپ کو وطن واپس جانے کے لیے زبردستی کی جائےگی؟

فرینکفرٹ ام مائین ( ہیسین) کے ہوائی اڈے پر 14.12.2016 کو میرڈیانا کے ہوائی جہاز کے پیچھے کسٹم کی ایک گاڑی کھڑی ہے۔ پرو ازول اور دوسرے ذرائع کے مطابق آج ایک خصوصی ہوائ جہاز 50 افغانوں کو لیکر فرینکفرٹ سے کابل کی طرف روانہ ہوگا۔ باڈر پولیس اور ائیرپورٹ اتھارٹی فراپورٹ اس ممکنہ جبری بے دخل پر کپھ نہیں کہنا چاہتے اور وزارت داخلہ کا حوالہ دیتے ہیں۔ تصویر: بورس روسلر/ڈی پی او تصویر: بورس + ++تصویر فونک +++(c) روسلر/ڈی پی او
آخری بار اپڈیٹ کیا گیا: 2018-03-20 شائع کیا گیا: 2017-07-27