مجھے رضاکارانہ طور پر وطن واپس جانے کے بارے ميں تعاون کہاں سے مل سکتا ہے؟
ک یا آپ اپنے اصلی وطن واپس جانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟ ہوسکتا ہے آپ کو معلوم نہ ہو کہ یہ وطن واپسی کیسے اور کب ممکن ہوگی – یا ہوسکتا ہے آپ کو اس بارے میں شبہات ہوں کہ اصل وطن واپس آنے کے بعد اپنے پیروں پر دوبارہ کیسے کھڑے ہوں۔ آپ کی مدد کرنے والے پروگرام ہوسکتے ہیں اور اس میں آپ کے لئے بے شمار معلومات دستیاب ہوسکتی ہیں۔
شروع کرنے کے چار بہترین طریقے
اگر آپ کسی مشکل صورتحال کو پیچھے چھوڑ کر وطن واپس جانا چاہتے ہیں تو کامیابی کے لئے اچھے مشورے بہت اہم ثابت ہوسکتے ہیں۔ جرمنی آپ کو انفرادی مشورہ حاصل کرنے کے لئے چار طریقے پیش کرتا ہے:
- آن لائن معلومات: یہاں رضاکارانہ طور پر وطن واپس جانے اور دوبارہ اتحاد کے اختیارات کے بارے میں معلومات اور مزید تفصیلی معلومات اور www.returningfromgermany.de پر حاصل کریں۔ www.startfinder.de
- ٹیلی فون ہاٹ لائن: فیڈرل آفس برائے ہجرت اور پناہ گزین (بی اے ایم ایف) کی ریٹرنی (واپس جانے والے) ہاٹ لائن آپ کو معاون پروگرامز، قریبی مشاورتی مرکز، اور واپسی کی کارروائی کے بارے میں اطلاع فراہم کرتی ہے۔ عملہ آپ کو آپ کے اصل ملک میں دوبارہ اتحاد سے متعلق پروگراموں کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرے گا۔ +49 911 943-0 پر فون کریں
- مشاورتی مرکز برائے واپسی جرمنی میں ایک ہزار سے زائد خود مختار اور سرکاری سطح پر مشاورتی مرکز برائے واپسی موجود ہیں جہاں مہاجرین رضاکارانہ واپسی سے متعلق انفرادی اور غیر پابند مشاورت حاصل کرسکتے ہیں۔ دو ویب سائٹیں مشاورتی مرکز برائے واپسی سے متعلق ڈیٹا بیس فراہم کرتی ہیں:
www.startfinder.de
https://www.integplan.de/Advisory-Centres.635.0.html?&L=1
کیا آپ کے ملک میں کوئی مشاورتی مرکز برائے ہجرت موجود ہے؟
مراکز مشاورت برائے ہجرت، اصل وطن لوٹنے والوں کو دستیاب اختیارات کے مطابق مشورے فراہم کرتے ہیں۔ وہ ان مقامی لوگوں کو جو اپنے ملک میں روزگار کے مواقع سے متعلق معلومات حاصل کرتے ہیں اور باقاعدہ چینلز کے ذریعہ ہجرت میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کو بھی مشورہ دیتے ہیں۔ اس طرح کے متعدد مراکز افغانستان، البانیہ، گھانا، عراق (اربيل اور بغداد)، کوسوو، مراکش، ، ، ، نائیجیریا (ابوجا، بینن سٹی اور لاگوس)، سینیگال، سربیا اور تیونس میں بی ایم زیڈ کی جانب سے پہلے سے ہی چل رہے ہیں۔ دوسرے ممالک میں اس طرح کے مزید مراکز قائم کرنے کے لئے کوششیں زیر عمل ہیں۔
مراکز وسیع پیمانے پر خدمات پیش کرتے ہیں:
- تربیت کے لئے رسائی
- روزگار کے متلاشی اور روزگار کی جگہ
- کاروبار شروع کرنے کے لئے تعاون (قرض وغیرہ) سے متعلق مشورہ
- جرمنی میں باقاعدہ ہجرت کے اختیارات سے متعلق مشورہ
- موبائل اور حقیقی معلومات والے پوائنٹس
- ایجنسی کے عملہ کے روزگار کے لئے تربیت
- ان دیگر دلچسپ منصوبوں سے متعلق مشورہ جن کی مالی اعانت جرمنی کر رہا ہے۔
فی الحال جرمنی سے باہر دستیاب مراکز:
افغانستان
فون: +93 79 904 7915
ای میل: reintegration-afghanistan@giz.de
البانیہ
(فون: +355 69 7060 005 (موبائل
ای میل: dimak-albania@giz.de
کوسوو
فون: +383 38 22 33 44
ای میل: dimak-kosovo@giz.de
سربیا
فون: +381 11 24 01 681
ای میل: dimak-serbia@giz.de
تیونس
فون: +216 71 842 590
ای میل: tuniso-allemand@giz.de
مراکش
فون: + 212 522271743
فون: + 212 522490069
ای میل: maroco-allemand@giz.de
عراق
(فون: +964 (0)770 668 56 26 (بغداد
(فون: +964 (0)770 668 56 26 (بغداد
فون: +964 751 741 1655
ای میل: mac-iraq@giz.de
گھانا
فون: + 233 556 7585 16
فون: + 233 556 7585 18
ای میل: migrationadvicecentreghana@giz.de
نائجیریا
فون: +234 70 87 14 01 79 (ابوجا)
فون: +234 81 54 99 08 88 (لاگوس)
فون: +234 70 53 49 31 68 (بینن سٹی)
سینیگال
فون: +221 33 825 87 21
ای میل: senegalo-allemand@giz.de
آپ اپنے اصل ملک میں ہجرت سے متعلق صلاح و مشورہ کے بارے میں ویب سائٹ www.startfinder.de، ٹیلی فون ہاٹ لائن یا مشاورتی مرکز برائے واپسی (اوپر ملاحظہ کریں) کے ذریعہ معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
Brochures: “Returning to New Opportunities”
- ENG http://www.bmz.de/de/zentrales_downloadarchiv/themen_und_schwerpunkte/flucht/Ruekkehrer_bmz_A5_210717_en_web.pdf
- FR
http://www.bmz.de/de/zentrales_downloadarchiv/themen_und_schwerpunkte/flucht/Ruekkehrer_bmz_A5_210717_fr_web.pdf - AR
http://www.bmz.de/de/zentrales_downloadarchiv/themen_und_schwerpunkte/flucht/Ruekkehrer_bmz_A5_210717_ar_web.pdf
Last update: 08/03/2018