اگر آپ کی پناہ کی درخواست مسترد کردی گئی ہے تو کیا آپ کو وطن واپس جانے کے لیے زبردستی کی جائےگی؟
ہاں
اگر آپ کی درخواست مسترد کردی جائے گی تو آپ کو قوت سے جبری واپس کیا جائے گا اگر آپ رضاکارانہ طور پر خود سے واپس نہیں جائیں گے۔ اس کیس میں آپ پر شینگین ممالک کے سفر پر ایک لمبے عرصے کے لیے پابندی بھی لگادی جائے کی۔ آپ کی جبری واپسی پر آنے والے اخراجات بھی آپ ہی کو ادا کرنا ہوگا۔